اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 273 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 273

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 273 خطبہ جمعہ فرموده یکم جولائی 2005ء بمقام انٹر نیشنل سنٹر ٹورانٹو کینیڈا۔(اقتباس) جماعت اور خلیفہ ایک ہی وجود کے دو نام ہیں خلافت سے محبت اور اس کی اطاعت ایسی بات سنیں جو جماعتی وقار یا خلافت کے احترام کے خلاف ہو تو فوری طور پر عہدیداران کو بتا ئیں مظلوم اور بے سہارا عورتوں کے حقوق دلوانے کیلئے نظام جماعت کو مدد کر نے کا ارشاد عورتوں کے حقوق دلوانے میں عہد یداران خاص طور پر توجہ دیں مغربی ممالک میں بے سہارا احمدی خواتین کو نظام جماعت کے تحت سنبھالنے کی ضرورت