اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 259 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 259

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 259 جلسہ سالانہ کینیڈا 2005 کے موقع پر مستورات سے خطاب (فرمودہ 25 جون 2005 ء بمقام انٹرنیشنل سینٹرٹورانٹو ) اگر آپ اپنے آپ کو اور اپنی آئندہ نسلوں کو دنیا کی غلاظتوں سے بچانا چاہتے ہیں تو اپنی اصلاح کی طرف بھی توجہ دیں اولاد کی اس رنگ میں تربیت کریں کہ ان کیلئے اپنے اعلیٰ اور پاک نمونے قا سب سے افضل ذکر الہی کرنے والی زبان شکر کرنے والا دل اور مومنہ بیوی ہے اگر اللہ کے فضل کا وارث بننا ہے تو اپنے تقوی کا معیار بلند کریں مغربی معاشرے میں رہتے ہوئے پردہ کا مجاہدہ کرنے کی ضرورت پردہ چھوڑنے والیوں میں ایک طرح کا احساس کمتری پایا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کی نظر میں تو وہی پیارا ہے جو تقویٰ پر چلنے والا ہے