اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 187
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 187 سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ برطانیہ سے خطاب (فرموده 10 /اکتوبر 2004) عام طور پر معاشرہ کے بہت سے جھگڑے دنیا داری کی طرف حد سے زیادہ بڑھنے سے پیدا ہوتے ہیں۔پیروں فقیروں کے پاس جا کر تعویذ گنڈے لینے سے بھیں ه عورت اور مرد کے دنیا کے پیچھے دوڑنے اور اللہ تعالیٰ کا خوف دل میں نہ ہونے کی وجہ سے دنیا میں ایک فساد برپا ہے اپنی نسلوں کی تربیت اپنے عملی نمونے دکھا کر کریں لجنہ کا عہد اور اس کے تقاضے حسد کی آگ بھی ایسی آگ ہے جس میں حسد کرنے والا خود جل رہا ہوتا ہے خلافت احمدیہ سے وفا کرنے والی نسل کو پروان چڑھانا ہے