اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 170 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 170

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 170 جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ 2004 ء کے موقع پر لجنہ اماءاللہ سے خطاب (14ستمبر 2004) اگر ماں باپ خود نمازی بن جائیں تو بچے ایک وقت میں آپ کی دعاؤں کی وجہ سے سدھر جائیں گے تمہاری عزت اور تمہاری انفرادیت اور تمہارا وقا راسی میں ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل کرو صحیح عمل جو آج اسلام پر ہورہا ہے دو صرف احمدی مسلمانوں کے پاس ہے اسلام لانے کے بعد تم اپنے اندر جب تک تبدیلیاں پیدا نہیں کرتے اس لانے کے بعدتم اپنے اندر پیدا نہیں کرتے وقت تک مومن نہیں کہلا سکتے اپنے بچوں کی نگرانی کریں آیا وہ بھی نمازیں پڑھتے ہیں یا نہیں اگر والدین نمازی ہوں تو ان کے عمل کی وجہ سے بچے کبھی نہیں بگڑتے کبھی جھوٹ نہ بولیں، مذاق میں یاد دوسری عورت کو نیچا دکھانے کیلئے بھی نہیں خاوندوں کے سامنے بھی ناجائز مطالبات نہ کریں عاجزی اختیار کرنا بھی ایمان کی طرف لے جانے والا ایک بڑا اہم قدم ہے ایمان میں ترقی کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ فروج کی حفاظت کرنے والیاں