امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں

by Other Authors

Page 166 of 328

امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں — Page 166

لانبى بعدى لانة اراد لانبی بعدی ینسخ ماجئت به (تاويل مختلف الاحاديث الطبع اولی 1326ھ صفحه 236 مطبوعه مصر) صلى الله حضرت عائشہ کا یہ قول آنحضرت ﷺ کے فرمان لا نبی بعدی کے مخالف نہیں۔کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد اس فرمان سے یہ ہے کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو میری شریعت کو منسوخ کر دینے والا ہو۔4۔نامور صوفی بزرگ حضرت ابو عبداللہ محمد بن علی حسین الحکم الترمذی ( متوفی 308ھ) نے ہزار برس پہلے یہاں تک فرما دیا تھا کہ :۔يظن ان خاتم النبيين تاويله انه آخر هم مبعثاً ، فاي منقبة في هذا؟ و ای علم فى هذا ؟؟ هذا تاويل البله لجهلة (ختم الاولیاء از حضرت شیخ ابی عبدالله محمد بن علی حسین الحکم صفحه 341 ترجمہ: خاتم النبیین کی یہ جو تاویل کی جاتی ہے کہ آپ بعثت کے لحاظ سے آخری نبی ہیں اس میں کونسی شان پائی جاتی ہے اور اس تاویل میں کونسی علمی بات ہے۔یہ تو بے وقوفوں اور جاہلوں کی تاویل ہے۔5۔حضرت محی الدین ابن عربی (متوفی 638ھ ) فرماتے ہیں:۔الف: "فالنبوة سارية الى يوم القيامة في الخلق ، وان كان التشريح قد انقطع ، فالتشريع جزء من اجزاء النبوة“ بيروت) (فتوحات مکیه جلد2 صفحه 90باب72,73 بيروت) نبوت مخلوق میں قیامت کے دن تک جاری ہے گو تشریعی نبوت منقطع ہو گئی ہے کیونکہ شریعت نبوت کے اجزاء میں سے صرف ایک جزو ہے۔ب: "ان النبوة التي انقطعت بوجود رسول الله صلى الله عليه وسلم انماهى نبوة التشريع ، لامقامها، فلاشرع يكون ناسخاً لشرعه صلى الله عليه وسلم، ولايزيد في شرعه حكماً آخر، وهذا معنى قوله صلى الله عليه وسلم، ان الرسالة والنبوة 166