امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں — Page 30
30 80 ترتیب میں سب سے پہلا حکم یا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمْ سے شروع ہوتا ہے۔قرآن کا مضمون شروع ہوتا ہے رَبِّ الْعَالَمِین کی حمد سے اور ختم ہوتا ہے رَبِّ النَّاسِ سے پناہ مانگنے پر۔خدا صرف رَبِّ الْمُسْلِمین نہیں، رَبُّ الْعَالَمِين ہے اور سارا عالم ، بلکہ جملہ عالمین اس کی روحانی ربوبیت کے فیوض بھی پاتے ہیں۔