امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں

by Other Authors

Page iii of 328

امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں — Page iii

انتساب دائمی قدرت ثانیہ کے نام جو ہر دور میں جماعتِ احمدیہ کی جدوجہد کی راہیں متعین کرنے میں دست قبلہ نما ہے۔معصوم شہیدانِ با صفا اور اسیران با وفا کے نام جو مذموم آرڈینینس xx کے بطن سے اٹھنے والے ابتلاؤں میں پیسے گئے۔جماعت احمد یہ عالمگیر کے نام جسے ابتلاؤں کے میدان میں طاقت بخشی گئی اور جس کے ثبات قدم نے طوفانوں کے منہ موڑ دیئے۔