امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں — Page 286
مرید ہوا اور آخر کو ملعون ہو کر تین دن دوزخ میں رہا۔(صفحہ 351,350) پس معلوم ہوا کہ حضرت عیسی کا سب بیان معاذ اللہ جھوٹ ہے اور کرامتیں اگر بالفرض ہوئی بھی ہوں تو ویسی ہی ہونگی جیسی مسیح دجال کی ہونے والی ہیں“۔(صفحہ 369) ” یہودی لوگ کہتے ہیں کہ ہم میں سے جو لوگ توریت کے عالم تھے انہوں نے تو حضرت عیسی سے کوئی معجزہ دیکھا نہیں اور چند مچھووں اور ملاحوں احمقوں کا کیا اعتبار ، عوام الناس تو ذرے سے شعبدہ میں آ جاتے ہیں۔(صفحہ 371) بارہویں صدی کے مجد د حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے بیٹے حضرت شاہ عبدالعزیز کی نسبت لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک پادری صاحب شاہ صاحب کی خدمت میں آئے اور سوال کیا۔کیا آپ کے پیغمبر حبیب اللہ ہیں؟ آپ نے فرمایا ہاں۔وہ کہنے لگا تو پھر انہوں نے بوقت قتل امام حسین فریاد نہ کی یا یہ فریاد سنی نہ گئی ؟ اس پر شاہ صاحب نے کہا کہ نبی صاحب نے فریاد تو کی لیکن انہیں جواب آیا کہ تمہارے نواسے کو قوم نے ظلم سے شہید کیا ہے لیکن ہمیں اس وقت اپنے بیٹے عیسی کا صلیب پر چڑھنا یا د آ رہا ہے۔رود کوثر“ از شیخ محمد اکرم ایم ای صفحه 590 مطبوعه 1979ء) بریلوی فرقہ کے لوگ مولوی احمد رضا خاں صاحب بریلوی کو چودہویں صدی کا مجدد مانتے ہیں اور پاکستانی عوام کی اکثریت بریلوی ہے وہ لکھتے ہیں :۔نصاری ایسے کو خدا کہتے ہیں جو مسیح کا با ایسے کو جو یقیناً دغاباز ہے، پچھتاتا بھی ہے تھک جاتا بھی ہے۔۔66 (العطايا النبويه في الفتاوى الرضوية» صفحه 741,740 ناشران شیخ غلام علی اینڈ سنز کشمیری بازار لاہور) انجیل کے مطالعہ سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ مسیح نے اجنبی عورتوں سے 286