امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں

by Other Authors

Page 188 of 328

امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں — Page 188

سے ہمارا تعلق تو ڑا نہیں جاسکتا اور جیسا کہ ہم نے عرض کیا تھا ہم اپنی اذانوں کو سسکیاں بنا کر سینوں میں اتارلیں گے اور ہمیں اصحاب کہف کی طرح غاروں میں چھپ کر یا جنگلوں اور ویرانوں میں جا کر خدا کو یاد کرنا پڑا تو کریں گے مگر خدا اور اس کے رسول کا دامن نہیں چھوڑیں گے۔انشاء اللہ۔وماعلینا الاالبلاغ۔188