امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں

by Other Authors

Page 168 of 328

امتناع قادیانیت آرڈیننس 1984ٴ وفاقی شرعی عدالت میں — Page 168

چونکہ در برداستاد تو نہ گوئی ختم صنعت بر تو است یعنی جب کوئی کاریگر اپنی صنعت میں انتہائی کمال کے مرتبہ پر پہنچ جاتا ہے تو اے مخاطب ! کیا تو نہیں کہتا کہ تجھ پر کار دیگری ختم ہوگئی ہے۔فکر کن در راہ نیکو خدمتے۔تانبوت یابی اندر امنے یعنی اے مخاطب ! نیکی کی راہ میں ایسی خدمت بجا لا کر تجھے اُمت میں نبوت مل جائے۔8 - حضرت سید عبدالکریم جیلائی ( متوفی 767ھ) فرماتے ہیں:۔الف: "فانقطع حكم نبوة التشريع بعده، وكان محمد صلى الـلـه عـلـيـه وسـلـم خـاتـم النبيين لانه جاء بالكمال ولم يجى احد بذلک۔(الانسان الكامل جلد 1 صفحه 69 طبع اوّل مصرى 1316ھ) پس تشریعی نبوت کا حکم اٹھ گیا ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں کیونکہ آپ کمال ( شریعت کا ملہ تامہ ) لے کر آئے ہیں اور کوئی اور نبی ایسے کمال کے ساتھ نہیں آیا۔ب۔حدیث نبوی و اشو قاه الى اخواني الذین یا تون بعدی“ کی تشریح میں لکھتے ہیں :۔فهو لاء انبياء الاولياء يريد بذلك نبوة القرب والاعلام انقطمت والحكم الالهى لانبوة التشريع لان نبوة التشريع بمحمد صلی الله عليه وسلم (الانسان الكامل جلد2صفحه 85 طبع اولى مصر 1316ھ) 168