نُورِ ہدایت — Page 604
الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحْنَ اللَّهِ سلامت ہے ( اور دوسروں کو سلامت رکھتا ہے ) عَمَّا يُشْرِكُونَ سب کو امن دینے والا ہے۔اور سب کا نگران ہے۔غالب ہے۔اور سب ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑتا ہے۔بڑی شان والا ہے۔جن چیزوں کو یہ لوگ اس کا شریک قرار دیتے ہیں اُن سے اللہ پاک ہے۔هُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ 25(۔حق یہی ہے کہ ) اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا اور ہر چیز کا موجد بھی ہے۔اور ہر چیز کو اس کی مناسب حال صورت دینے والا ہے۔اس کی بہت فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَهُوَ سی اچھی صفات ہیں۔آسمانوں اور زمین میں جو کچھ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُن ہے اس کی تسبیح کر رہا ہے۔اور وہ غالب ( اور ) حکمت والا ہے۔604