نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 454
۴۳۳ - رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ۔(۲:۲۵۱) (روزانہ کم از کم 1 امر تبہ پڑھیں) ترجمہ:۔اے ہمارے رب! ہم پر صبر نازل کر اور ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور کا فرقوم کے خلاف ہماری مددکر۔۵ - رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أنْتَ الْوَهَّابُ۔(۳۹) ( روزانہ کم از کم ۳۳ مرتبہ پڑھیں) ترجمہ:۔اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو۔اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔یقینا تو ہی ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے۔- اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ۔(روزانه کم از کم اامرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اے اللہ ہم تجھے ان (دشمنوں) کے سینوں میں کرتے ہیں ( یعنی تیرا رعب ان کے سینوں میں بھر جائے ) اور ہم ان کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔--- اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلّ ذَنْبٍ وَّاتُوبُ إِلَيْهِ۔(روزانہ کم از کم۳۳ مرتبه پڑھیں)۔ترجمہ:۔میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے جو میرا رب ہے۔ہر گناہ سے اور میں جھکتا ہوں اسی کی طرف۔