نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 390
۳۶۹ جن زبانوں میں مکمل طور پر قرآن کریم کا ترجمہ شائع کیا جا چکا ہے۔ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ا۔انگریزی (English) ۲ فرانسیسی (French)۔۳۔جرمن (German)۔۴۔لوگنڈا (Luganda) - - ڈچ (Dutch)۔۔گورمکھی ( Gurmukhi) - - - یوروبا (Yoruba)۔۸۔ڈینش (Danish)۔۹۔انڈونیشین (Indonesian)۔۱۰۔سواحیلی (Swahili)۔۱۱۔اسپرانٹو (Esperanto)۔۱۲۔اٹالین (Italian)۔۱۳ فحسین (Fijian)۔۱۴۔ہندی (Hindi) - ۱۵- رشین (Russian)۔۱۲۔سپینش (Spanish)۔۱۷۔سویڈش (Swedish) - ۱۸ - کورین (Korean)۔۱۹۔کیکویو ( کینیا) (Kikuyu) - ۲۰۔جینیز (Japanese)۔۲۱ پرتگیزی (Portuguese)۔۲۲۔فانٹی (غانا) (Fanti) ۲۳۔اور یا ( انڈیا ) (Oriya) -۲۴۔آسامی (انڈیا) Assami - ۲۵ - طوالو Tuvalu) - ۲۶ - ٹرکش (Turkish) - ۲۷ - - ۲۷۔گجراتی (انڈیا) Gujrati - پولش پولینڈ) (Polish) ۲۹- بلگیرین ۲۸ (Bulgarin)۔۳۰۔ویتنامیز (Vietnamese)۔۳۱۔چیک (Czech)۔۳۲۔چائنیز (Chinese) ۳۳- سرائیکی (پاکستان) (Seraiki)۔۳۴۔مالی ( ملیشیا) (Malay) - ۳۵ - پرشین (ایران) (Persian)۔۳۶۔ہوسا ( نائیجیریا) (Husa) - ۳۷۔بنگالی (Bengali)۔۳۸۔سندھی (Sindhi)۔۳۹۔البانین (Albanian) - ۴۰۔مینڈے (سیرالیون) (Mande )۔۴۱۔ملایم (انڈیا) (Malayalam) ۴۲۔تامل (انڈیا) (Tamil)۔۴۳۔پنجابی (پاکستان) (Punjabi) ۴۴۔گر یک (یونان) (Greek)۔-