نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 455
۴۳۴ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَالِ مُحَمَّدٍ۔(روزانہ کم از کم ۳۳ مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اللہ تعالیٰ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ اللہ پاک ہے اور بہت عظمت والا ہے۔اے اللہ رحمتیں بھیج محمد ہے اور آپ کی آل پر۔و- اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ (روزانہ کم از کم ۳۳ مرتبه پڑھیں) ترجمہ : اے اللہ رحمتیں بھی محمد ﷺ پر اور آپ کی آل پر جس طرح تو نے ابراہیم اور ان کی آل پر رحمتیں بھیجیں۔یقینا تو تعریف اور بزرگی والا ہے۔اے اللہ برکتیں بھیج محمد اللہ پر اور آپ کی آل پر جس طرح تو نے ابراھیم اور ان کی آل پر برکتیں بھیجیں۔یقیناً تو تعریف اور بزرگی والا ہے۔حضور انور کا ان دعاؤں کے متعلق یہ ارشاد ہے کہ ان پر غور کر کے پڑھیں ( نظارت اصلاح وارشاد مرکزیہ )