نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 343
۳۲۲ ۲۲ را پریل ۲۰۰۳ء کو لندن وقت کے مطابق ۱۱:۴۰ بجے رات آپ کے بطور خلیفہ المسیح الخامس ہونے کا اعلان ہوا۔اس وقت آپ کی عمر تقریباً ۵۳ سال ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر اور صحت میں بہت برکت ڈالے اور اشاعت اسلام کے کاموں میں روح القدس کی خاص تائیدات سے نوازے اور آپ کی سیادت و قیادت میں احمدیت کا قافلہ شاہراہ غلبہ اسلام پر مضبوط قدموں کے ساتھ اور تیزی سے رواں دواں رہے۔آمین رب العالمین۔( بحوالہ احمدیہ گزٹ کینیڈامتی و جون ۲۰۰۳ء) نور خلافت نور خلافت در دل تھے ظلمت رنجور تاج امامت سر پر ہے صبح ہوئی پھر چمکا نور ہے عرش آنے لگی صدا نگن لملل ی معک یا مسرور قدرت ثانی سایه ہے نصرت حق کا ہوا ظہور ی معک یا مسرور انی معک یا مسرور کیسے کیسے بجوگ پڑے نافلہ لایا ہے پھر جام الہام آقا طاہر کا تھا سوگ پورے ہوں گے نے تسلی دی سانچ کو آنچ نہیں ہوتی کر دیا اور کہہ کر غم کر مہدی کا پھیلے گا نور انی معک یا مسرور انی معک یا مسرور بدلی دن میں کالی رات وہ اللہ کے دیں کا امین پوری ہوئی خدا کی بات کر کے دعاؤں کی تلقین