نصاب وقف نو — Page 52
52 دونوں ہاتھ گیلے کر کے انگلیوں کو ماتھے کے اوپر سے لے جا کر سر پر پھیرتے ہوئے گردن تک لے جائیں اور واپس لائیں۔اسکے بعد کانوں میں شہادت کی انگلیاں پھرتے ہوئے انگوٹھے کو کانوں کے پیچھے سے گزاریں۔پھر دونوں ہاتھ گردن پر پھیریں۔اسکو فسح کہتے ہیں۔مسح کرنے کے بعد پہلے دایاں پاؤں پھر بایاں پاؤں ٹخنوں تک دھوئیں۔