نصاب وقف نو — Page 46
46 اے ہمارے رب ! جو کچھ تو نے اتارا ہے اس پر ہم ایمان لے آئے ہیں اور ہم اس رسول کے متبع ہو گئے ہیں۔اس لئے تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔(آل عمران : 57) سیرت سیرت النبی از حضرت خلیفہ اسیح الثانی (نصف اول) کا مطالعہ کریں۔2 نظم : حضرت مسیح موعود کے عربی قصیدہ کے دس اشعار 1 تا 40 زبانی یاد کریں۔سلام بحضور سید الانام صلی اللہ علیہ وسلم (از حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب) پہلے 9 اشعار زبانی یاد کریں۔۔28 شرائط بیعت دس شرائط بیعت بیان فرمودہ حضرت مسیح موعود بانی سلسلہ احمدیہ (اشتہار تکمیل تبلیغ ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء) زیر نظر رکھیں۔دوسری ششماہی - قرآن کریم کا پارہ نمبر 15 اور 16 مع ترجمہ مکمل کریں۔سورۃ الطارق مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔احادیث مع ترجمہ الدُّنْيَا مَزُرَعَةُ الْآخِرَةِ۔دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔طَلَبُ الْحَلَالِ جِهَادٌ۔حلال رزق طلب کرنا بھی جہاد ہے۔پیارے رسول کی پیاری باتیں۔(از حضرت میر محمد الحق صاحب) احادیث