نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 25 of 111

نصاب وقف نو — Page 25

25 الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ - آدمی اسکے ساتھ ہوتا ہے جس سے اسکو محبت ہوتی ہے۔الْبَلاءُ مُؤكُلّ بِالمَنْطَقٍ - بات کرنے سے بعض دفعہ مصیبت آجاتی ہے۔خَيْرُ الْأُمُورِ اَوْسَطُهَا - کاموں میں سب سے بہتر میانہ روی والا کام ہوتا ہے گھر میں داخل ہونے اور گھر سے نکلنے کی دعائیں یاد کر کے برموقع یہ دعائیں پڑھا کریں۔2 نظم: ہم احمدی بچے ہیں کچھ کر کے دکھا دیں گے۔کریں۔-Z کریں۔درج ذیل صفات باری تعالی مع ترجمہ یاد کرنے کے بعد انکے مطابق دعا سیرت الْغَفُورُ الحَلِيمُ البَصِيرُ القَدِيرُ الْخَبِيرُ۔پیارے آقا حضرت محمد مصطفی میے کی نبوت سے پہلے کے حالات زندگی کا مطالعہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے نبی تھے انکے حالات زندگی کا مطالعہ کریں۔دوسری ششماہی : درج ذیل قرآنی آیات، احادیث، صفات باری تعالٰی ، دعا نظم اور آداب یاد کریں۔سورة البقرة آيات 256 258 اور 287285 - احادیث الدَّالُ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ۔نیکی کی طرف راہنمائی کرنیوالا نیکی کرنیوالے کی طرح