نصاب وقف نو — Page 21
21 حدیث مع ترجمہ یاد کریں۔لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَائِنَةِ۔سنی سنائی بات خود یکھنے کی طرح نہیں ہوتی۔28 تیم کا طریق سیکھیں۔کامیابی کی راہیں (حصہ دوم) کا مطالعہ کریں۔28۔دعائے جنازہ یاد کریں۔۔سورۃ الفیل یاد کریں۔- 10 تا 11 سال کی عمر کے لئے گزشتہ نصاب میں آپ جو سورتیں ، آداب نظمیں ، دعائیں، صفات باری تعالی اور احادیث یاد کر چکے ہیں ان کی دہرائی کریں۔- اگر ہو سکے تو اس سال پانچ روزے رکھیں۔پہلی ششماہی قرآنی حصہ مع ترجمہ یاد کریں۔سورة البقرة كى ابتدائی ستره آیات سورة العصر، سورة الفيل ، سورة الكوثر احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔الأعْمَالُ بِالنِّيَاتِ۔اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔اَلنَّاسُ كَاسَنَانِ الْمُشْطِ۔لوگ کنگھی کے دندانوں کی طرح ہیں۔اِسْتَعِينُوا عَلَى الْحَوَائِجِ بالكِثْمَانِ۔اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے چھپ کر مدد مانگو۔الغنى غنى النَّفْسِ۔آسودگی اور دولتمندی تو دل کی آسودگی اور دولتمندی ہے۔