نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 14 of 111

نصاب وقف نو — Page 14

+ 14 پہلی ششماہی: والدین کے حق میں بچے کو یہ دعا کرنا سکھائیں۔رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيْنِي صَغِيرًا۔اذان یاد کروائیں۔ممکن ہو تو بچہ روزانہ ریڈیو یاٹی وی سے اذان سنا کرے اور ساتھ ساتھ دہراتا جائے۔28۔مسجد میں داخل ہونے کی دعا سکھا ئیں اور بچہ مسجد میں داخل ہوتے ہوئے یہ دعا کرے۔بِسْمِ اللهِ الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِى اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ۔28 مسجد سے نکلنے کی دعا سکھائیں اور بچہ مسجد سے نکلتے وقت یہ دعا کرے۔بِسمِ اللهِ الصَّلوةُ وَالسَّلامُ عَلَى رَسُولِ اللهِ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ 28۔یہ دعا سکھا ئیں۔فَضْلِكَ۔رَبِّ زِدْنِي عِلْماً - اے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما۔-28 سکھا ئیں کہ ہمارے رسول حضرت محمد کے والد ماجد کا نام حضرت عبد اللہ اور والدہ ماجدہ کا نام حضرت آمنہ تھا۔اور آپ مکہ میں پیدا ہوئے۔دوسری ششماہی: سکھائیں کہ حضرت مسیح موعود کے والد ماجد کا نام حضرت مرزا غلام مرتضیٰ اور والدہ ماجدہ کا نام حضرت چراغ بی بی تھا۔آپ ہندوستان کے ایک گاؤں قادیان میں پیدا ہوئے۔