نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 38 of 111

نصاب وقف نو — Page 38

38 سیرت خاتم النبین ما از حضرت مرزا بشیر احمد ایم اے صفحہ 101 تا 200 )۔عشرہ مبشرہ کے نام اور مختصر سیرت۔۔شمائل احمد اور دینی معلومات -1 ائمہ اربعہ کے نام 2۔دینی معلومات۔( شائع کردہ خدام الاحمدیہ ) دوسری ششماہی: قرآن کریم کا پارہ 7 اور 8 ترجمہ کے ساتھ مکمل کریں قرآنی حصہ مع ترجمہ یاد کریں۔سورة حم السَّجْدَة ( 34 تا 36 ) سورة الحشر (19) تا (25) سورة الصَّف (1 تا 15) سورة الْجُمُعَة (1) تا (12) سورة الزلزال ، سورة التين ، سو رة آلَمُ نَشْرَحْ ، سورة الضُّحى۔-28 احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لَأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ۔تم میں سے کوئی حقیقی مومن نہیں بن سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی چیز پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔إيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ اَكْذَبُ الْحَدِيثِ۔بد گمانی سے بچو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔إِيَّاكُمْ وَالْحَسَدَفَإِنَّ الْحَسَدَ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ حسد سے بچو کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح ختم کر دیتا ہے جس طرح آگ ایندھن کو کھا جاتی ہے