نسيم الدعوة — Page 51
نسيم الدعوة صورة غلاف الطبعة الأولى لهذا الكتاب ٹائیکل بار اول وہ خدا نے تمام دھین اور ذرہ ذرہ عالم علومی اور سفلی کا پیدا کیا اسی نے اپنے فضل وکریمہ سے اس رسالہ کے مضمون ہمارے دل میں پید ا گئے اور اس کا نام ۲۰۱۲۰. نام اس کا نسیم دعوت ہے آریون کے لئے یہ رحمت ہے دل بیمار کا یہ درمان ہے طالبون کا یہ یار خلوت کفر کے زمر کو یہ ہے تریاق کو ہر ورق اس کا جام صحت ہے غور کر کے اسے پڑ ہو بسیارو یہ خدا کے لئے نصیحت ہے خاکساری سے ہم نے لکھا ہے نہ تو سختی نہ کوئی شدت ہے قوم سے مت ڈر و خدا سے ڈرو آخر اسکی طرف ہی رخلت ہے ڈر و است سخت دل کیسے ہو گئے میںلوگ سر پر طاعون ہے پر بھی غفلت ہے؟ ایک دنیا ہے مریکی اب تک پھر بھی تو بہ نہین یہ حالت ہو مطبع ضیاء الاسلام قادیان بین اتمام فی الدین نابیری تاریخ فروری کے چھپ کیت ربیع ہوا.