نسيم الدعوة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 134

نسيم الدعوة — Page 51

نسيم الدعوة صورة غلاف الطبعة الأولى لهذا الكتاب ٹائیٹل بار اول وہ خدا تمام اور وہ خدا جسنے تمام وحین اور ذرہ ذرہ عالم علوی اور سفلی کا پیدا کیا اسی نے اپنے فضل وکرم سے اس رسالہ کے مضمون ہمارے دل میں پیدا کئے اور اس کا نام 4 نیر دعوت کام اس کا نسیم دعوت ہے آریون کے لئے یہ رحمت ہے۔ دل بیمار کا یہد و زمان ہے طالبون کا یہہ یار خلوت گھر کے زہر کو یہ ہے تریاق و ہر ورق اس کا جام صحت ہے غور کر کے اسے پڑ ہو پیارو یہ خدا کے لئے نصیحت ہے خاکساری سے ہم نے لکہا ہے نہ تو سختی نہ کوئی شدت ہے قوم سے مت ڈرو خدا سے ڈرو آخر اسکی طرف ہی رحلت ہے سخت دل کیسے ہو گئے ہیں لوگ سر بہ طاعون ہے پر بھی غفلت ہے ایک دنیا ہے مرچکی اب تک پھر بھی تو بہ نہیں یہ تو بہ نہین یہ حالت ہو مطبع ضیاء الاسلام قادیان می با تمام ای که فضل الدین نا میری تاریخ فروری چھپ کر شرایع ہوا۔ ه