نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 50 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 50

۔دونوں ہاتھ پاک مٹی کے اوپر ایک بار مارکہ چہرے پر ملے جائیں اور پھر۔دوسری دفعہ (مٹی پر ہاتھ مار کر کہنیوں تک مل لیے جائیں۔ایک بار ہاتھ مار کر چہکے پر کل لینا اور ہاتھ ایک دوسر پر پھیر لینا بھی کافی ہے اگر ہاتھوں پر مٹی زیادہ لگ جائے تو جھاڑ دینا چاہیئے۔میٹی نہ ملے تو ریت یا پتھر سے بھی تیمم کیا جاسکتا ہے۔تیم کے متعلق آپ سب کو ایک ضروری بات یہ بھی یاد رکھنی چاہیئے کہ ہ اگر تمیم کے بعد پانی مل جاتے یا جس عُذر کی وجہ سے تیمم کیا تھا وہ دُور ہو جائے تو پھر وضو کرنا ضروری ہے۔لیکن اگر ہ ٹیم کے ساتھ نماز پڑھ چکنے کے بعد پانی ملے تو دوبارہ وضو کر کے نماز پڑھنا ضروری نہیں۔رانی باجی ! نماز وتر کیسے کہتے ہیں ؟ باحی نماز وتر عشاء کی نماز میں آخر میں نماز وتر پڑھی جاتی۔یہ تین رکعتیں ہوتی ہیں۔پہلی دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر کر پھر ایک رکعت پڑھی جاتی ہے۔تینوں رکھتیں ایک ساتھ بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔آخری رکعت میں دُعائے قنوت بھی پڑھی جاتی ہے۔آپ میں سے کسی کو دُعائے قنوت آتی ہے ؟ بیچے باجی میں سناؤں ! باجی میں سناؤں !! باجی آپ سنائیں۔