نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 49 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 49

باجی ہرگز نہیں تین ایسے وقت بھی ہیں جن میں نماز پڑھنا منع ہے 1۔جب سورج نکل رہا ہو۔یاد - جب سورج غروب ہو رہا ہو اور جب سورج مین سر پر ہو رہا ہو۔کی نماز پڑھنے کے بعد سورج نکلنے تک اور کی نماز پڑھنے کے بعد سورج غروب ہونے تک نفل نماز بھی جائز نہیں رکھو کہ شفق اس سرخی اور سفیدی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد سوا (ما) گھنٹہ تک آسمان پر دکھائی دیتی ہے اور ه سوری لکھنے سے سوا (1) گھنٹہ قبل پو پھٹتی ہے۔۔رانی باجی انتینر کیوں کیا جاتا ہے باجی • جب وضو کے لئے پانی نہ ملے۔آدمی بیمار ہو اور پانی کے استعمال سے تکلیف ہوتی ہو اور بیماری بڑھ جانے کا خطرہ ہو تو اس وقت تیم کیا جاتا ہے گویا یہ وضو کا قائم مقام - رانی پاجی ! تیم کس طرح کیا جاتا ہے ؟ پاچی تعلیم کا طریق یہ ہے کہ ہے۔۴۹