نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 41
بچو ! اب میں آپ کو ترجمہ نہیں بتاؤں گی۔انہیلا نماز پڑھیں گی اور جو بچے کیسٹ سن رہے ہیں وہ بھی ان کے ساتھ ہی اگر پڑھیں تو پھر ان کو بھی نماز پڑھنی آجائے گی۔چلیں نیت کی دعا شروع کریں۔نیت کی دعا انید إِنِّي وَجَهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفاً وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ با جی الله اكبر کہہ کر اس نے ہاتھ باندھ لئے ہیں۔I' تکبیر الله اكبر ثناء سُبْحَنَكَ اللهُم وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ۔أعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ تسمیہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ