نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 34
نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعائیں تیسیح رانی باجی! نماز کے بعد بھی تو سُبحان اللہ تینتیس دفعہ پڑھتے ہیں اور الْحَمْدُ لِلَّهِ سنتی مرتبہ پڑھتے ہیں اور پھر چوستین مرتبہ اللہ انكَبَرُ پڑھتے ہیں۔باجی ہاں ہاں بچو! یہ بھی پڑھتے ہیں اور کچھ اور دُعائیں بھی پڑھی جاتی ہیں۔سُبْحَانَ الله یعنی پاک ہے تو اسے اللہ تینتیس بار پڑھتے ہیں ) الْحَمْدُ لِلهِ الله اكبر یعنی تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں (سیس بار پڑھتے ہیں) یعنی اللہ تعالیٰ بہت بڑا ہے چونتین مرتبہ پڑھتے ہیں) اس طرح یہ گنتی پوری ننو کی ہو جاتی ہے۔ایک تسبیح میں اتنے ہی دانے ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اور بھی دُعائیں پڑھی جاتی ہیں۔اگر کسی بچے کو یاد ہوں تو سنا دے۔ایک بچہ باجی میں سناؤں ! باجی اچھا آپ سنائیں پہلی دُعا اللهُمَّ إنّي خَلَلَمْتُ نَشئ فُلمَّا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ