نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 13
با جی کو بھٹی اب میں آپ کو اس کا بھی ترجمہ بتا دیتی ہوں۔اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ اے اللہ تعالیٰ فضل کر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اور حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی پیروی کرنے والوں پر وبَارِك وَسلم اور برکت اور سلامتی نازل فرما اِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ضرور تو ہی حمد والا اور بڑی شان والا ہے اللهم اے اللہ تعالٰی رَبَّ هَذِهِ الدعوة التامة پروردگار اس کامل پکار کے وَالصَّلوة القائمة اور اس کھڑی ہونے والی نماز کے اتِ مُحَمَّد الوسيلة والْفَضِيلة عطا کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کو قرب اور ٹرائی وَالدَّرَجَةَ الرّفيعة اور آپ کا درجہ بلند فرما وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَّحْمُودا اور کھڑا کر ان کو تعریف والی جگہ پر الَّذِي وعدته انكَ جس کا وعدہ کیا تو نے ان سے يقنا تُو لا تُخْلِفُ الميعاد وعدہ خلافی نہیں کرتا