نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 52 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 52

۵۲ اللهـ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اے اللہ تعالٰی ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے لئے ہی ہم نماز پڑھتے ہیں اور ہم سجدہ کرتے ہیں وَإِلَيْكَ نَسْعَى اور تیری طرف ہم دوڑتے ہیں وَنَحْفِدُ اور ہم کھڑے ہوتے ہیں ونَرْجُوا اور ہم امیدوار ہیں رَحْمَتَكَ تیری رحمت کے وَتَخَشَى عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ اور ڈرتے ہیں تیرے عذاب سے يقيناً تیرا عذاب بالكُفَّارِ مُلْحِق کفار کو پہنچنے والا ہے جماعت کے ساتھ نماز باجی بچو ! یہ (مندرجہ بالا) طریق تنہا نماز پڑھنے کا ہے مگر ه نماز کا بہتر طریق جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا ہے۔ه قرآن پاک میں جتنی دفعہ نماز کا حکم آیا ہے نماز قائم کرنے کا حکم ہے۔اس سے نماز باجماعت ہی مراد لی جاتی ہے۔ہ حدیث شریف میں بھی ہے کہ " باجماعت نماز کا ثواب اکیلے نماز پڑھنے سے سائیس گنا زیادہ ہے “ رانی باجی ! با جماعت نماز کیسے پڑھتے ہیں ؟ باجی با جماعت نماز کا طریق مختصر بتا دیتی ہوں۔اگر خدا تعالیٰ ہمیں یا جماعت نماز کی توفیق عطا فرمائے