نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 46 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 46

باجی اب پہلا سجدہ ہو رہا ہے۔انیلا تیح سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى (تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّي الأَعْلَى سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى الله اكبر باجی اب سجدے سے اٹھ کر دو زانو ہو کر بیٹھ گئی ہیں اور دونوں ہاتھ دونوں رانوں پر ہیں۔دو سجدوں کے درمیان کی دُعا اللهُمَّ اغْفِرْ لي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَاجُبُرُنِي وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي باحی اب دوسرا سجدہ ہو رہا ہے۔الله اكبر تیح انیلا سُبْحَانَ رَبِّي الأعلى رتین مرتبہ سُبحان ربي الأعلى سبحان ربي الأعلى الله اكبر باجی اب سجدوں سے فارغ ہو کر بیٹھ گئی ہیں۔اور دونوں ہاتھ دونوں رانوں پر ہیں۔$$