نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 43 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 43

باجی سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہہ کر کھڑی ہوگئی ہیں۔تحمید انیلا رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيْرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيْهِ الا اللہ اکبر کہ کہ سجدے میں چلی گئیں) باجی اب پہلا سجدہ ہو رہا ہے۔تسبیح الله اكبر انیلا سُبْحَانَ رَبِّي الاغلى زمین مرتبه سُبْحَانَ رَبي الاغلى باچی انیلا سبحان ربي الأعلى الله اكر دیکھیں اب اللہ اکبر کے بعد انیلا دو زانو ہو کر بیٹھ گئی ہیں دو سجدوں کے درمیان کی دُعا اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَاجْبُرُ نِي وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي الله اكبر اید اللہ اب کہ کہ دوسرے سجدے میں چلی گئیں )