نماز — Page 58
إلكَ التَ عَلامُ الْغُيُوبِ در حقیقت غیب کا علم اے عالم الغیب تجھ کوہی ہے۔وَسَارُ الْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ اللُّكُوبِ اور گناہوں کی پردہ پوشی بھی تیرے ہی اختیار میں ہے اور گناہوں کو معاف کرنے والا بھی تو ہی ہے وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ اور گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی قوت بجز اللہ تعالیٰ بلند شان والے کی مدد کے کہیں بھی نہیں ہے۔(58)