نماز — Page 36
ما قَدَّمَتْ لِغَي= وَاتَّقُوا الله کہ کل کیلئے اس نے کیا کیا ہے۔اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو إِنَّ اللهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ یقینا اللہ تمہارے اعمال سے اچھی طرح باخبر ہے۔مسنون خطبہ کے بعد حسب موقعہ محل کچھ وعظ کے بعد پہلے ولی نکاح سے اور پھر لڑ کے اور سے اصل پتہ اور حق مہر کا ذکر کرتے ہوئے ایجاب و قبول کرا کے دُعا کرائی جائے۔نکاح فارم احتیاط سے دیکھنا چاہئے خصوصاً لڑکی ، اس کے دو گواہ والی نکاح اور لڑکے کے دستخطوں نیز حق مہر کے بارہ میں تسلی ضروری ہے۔ارشادات زریں - ارقي الصَّلوةَ لِذِ گرمی (طه) یاد الہی کا ذریعہ ہے۔- إِنَّ الصَّلوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا ( النساء: ۱۴) یقینا مومنوں پر ایک بروقت ادا کئے جانے والا فرض ہے۔* - الدُّعَاءُ مُخُ الْعِبَادَةِ (حدیث) دُعا کا مغز ہے۔- الصَّلَوةُ مِعْرَاجُ الْمُؤْمِنِ ( حديث ) مومن کی معراج ہے۔۔باجماعت ادا کرنے سے ثواب ۲۷ گنا زیادہ ہوتا ہے۔(حدیث) ہے۔دعا در حقیقت تلاش تدبیر کا نام ہے۔یہ میں بے ذوقی کا علاج بھی دُعا ہے۔اس سے آخر ذوق پیدا ہو جائے گا۔( برکات الدعا) ہے۔وں میں اپنے دین اور دنیا کیلئے دُعا کرو۔(ملفوظات۔جو خدا کے حضور میں گریاں رہتا ہے وہ امن میں رہتا ہے۔( ملفوظات) - دنیا میں آئی لیکن دنیا سے نہیں آئی۔( ملفوظات ) *۔عبودیت کا ملہ کے سکھانے کیلئے بہترین معلم اور افضل ترین ذریعہ ہے۔(ملفوظات )۔پر (36)