نماز

by Other Authors

Page 54 of 61

نماز — Page 54

(جو) ان (کے گوشت) کو سخت قسم کے پتھروں پر ترْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجيل مارتے ( اور نوچتے) تھے۔فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّا كُولٍ سواس کے نتیجہ میں اس نے انہیں ایسے بھوسا کی طرح کر دیا جسے جانوروں نے کھالیا ہو۔سورۃ الکوثر۔یہ سورۃ مکی ہے اور بسم اللہ سمیت اسکی چار آیات ہیں بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَه فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُه إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُه ( میں اللہ کا نام لیکر جو بے حد کرم کر نیوالا (اور ) بار بار رحم کر نیوالا ہے ( پڑھتا ہوں ) (اے نبی ! ) یقینا ہم نے تجھے کوثر عطا کیا۔سوتو (اس کے شکریہ میں ) اپنے رب کی ( کثرت سے ) عبادت کر اور اسی کی خاطر قربانیاں کر اور یقین رکھ کہ تیرا مخالف ہی نرینہ اولاد سے محروم ثابت ہوگا۔سورۃ الفلق۔یہ سورۃ مدنی ہے اور بسم اللہ سمیت اسکی چھ آیات ہیں ( میں ) اللہ کا نام لیکر جو بے حد کرم کر نیوالا (اور ) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ بار بار رحم کر نیوالا ہے( پڑھتا ہوں ) (ہم ہر زمانہ کے مسلمان سے کہتے ہیں کہ) تو ( دوسرے لوگوں سے ) کہتا چلا جا کہ میں مخلوقات کے رب سے (اس کی ) پناہ طلب کرتا ہوں۔اسکی ہر مخلوق کی ( ظاہری و باطنی) برائی سے بچنے کیلئے) قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَيه مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَه وَمِن شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَه اور اندھیرا کرنے والے کی ہر شرارت سے بچنے کیلئے ) جب وہ اندھیرا کر دیتا ہے۔ومِنْ شَرِ النَّقْتُتِ فِي الْعُقَدِه اور تمام ایسے نفوس کی شرارت سے بچنے کیلئے بھی) جو ( با ہمی تعلقات کی ) گرہ میں (تعلق تڑوانے کی نیت سے ) پھونکیں مارتے ہیں۔(54)