نماز عبادت کا مغز ہے — Page 56
56 یہاں تک کہ نماز کی صبح صادق ظاہر ہوئی اور إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (الم نشرح :7) کی حالت کا وقت آگیا تو روحانی نماز فجر کا وقت آگیا اور فجر کی نماز اس کی عکسی تصویر ہے۔القصہ میں پھر تم کو مخاطب کر کے کہتا ہوں کہ تم جو میرے ساتھ ایک سچا تعلق پیدا کرتے ہو اس سے یہی غرض ہے کہ تم اپنے اخلاق میں، عادات میں نمایاں تبدیلی کرو جو دوسروں کے لیے ہدایت اور سعادت کا موجب ہو۔رپورٹ جلسہ سالانہ 1897ء مرتبہ شیخ یعقوب على صاحب عرفانی ،ص167،130) (از ملفوظات جلد اوّل، ص 95)