نماز عبادت کا مغز ہے

by Other Authors

Page 270 of 274

نماز عبادت کا مغز ہے — Page 270

270 حضرت مسیح موعود نے اپنا اور اپنی جماعت کا شناختی نشان نماز کو قرار دیا ہے۔۔( ظهور آمد موعود،ص55) دعائے ابراہیم ترجمہ: اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری نسلوں کو بھی۔اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول کر۔( سورۃ ابراہیم، آیت 41)