نماز اور اس کے آداب

by Other Authors

Page 93 of 105

نماز اور اس کے آداب — Page 93

93 قیام نماز کا قرآنی حکم اَقِمِ الصَّلوةَ ، إِنَّ الصَّلوةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ترجمه ( سورة العنكبوت : 46 ) اور نماز کو (اس کی سب شرائط کے ساتھ ) ادا کر یقیناً نماز سب بُری اور ناپسندیدہ باتوں سے روکتی ہے۔