نماز اور اس کے آداب

by Other Authors

Page 60 of 105

نماز اور اس کے آداب — Page 60

60۔اللَّهُمَّ أَعِنِّى عَلَى ذِكْرِكَ وَ شُكْرِكَ وَحُسُن عِبَادَتِكَ ترجمہ:۔اے میرے اللہ ! میری مدد فرما کہ میں تجھے یاد کر سکوں ( کروں) تیرا شکر کروں اور نہایت عمدگی کے ساتھ باحسن وجوہ تیری عبادت بجا لاؤں۔“۔سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ 28 وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ترجمہ:۔”تیرا رب ہر عیب سے، جو کفار کہتے ہیں پاک ہے اور عزت والا ہے۔خدا کی رحمتیں نازل ہوں تمام رسولوں پر اور تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔“ سُبْحَانَ الله ۳۳ مرتبه اللہ تمام نقائص سے پاک ہے۔