نماز اور اس کے آداب — Page iv
بسم اللہ الرحمن الرحیم عرض حال اس کتاب کا تقریباً سارا مواد تفسیر سورة البقرة جلد اوّل از حضرت مصلح موعودنو راللہ مرقدہ سے لیا گیا ہے۔کچھ حصہ حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمد یہ کے ارشادات اور خلفاء ر مشتمل د پر ہے۔نیز فقہ احمدیہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے فرمودات ! حصّہ دوم اور نما ز مرتبہ ملک سیف الرحمن صاحب مرحوم مفتی سلسله احمد سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔اُمید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ کتاب احباب جماعت احمدیہ کی تربیت اور تعلیم میں ممد اور معاون ثابت ہوگی۔المرتب