نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 3
بسم الله الرحمن الرحيم حمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلى رَسُولِهِ الكَرِيم وَعَلَى عَبد نبوت حضرت مسیح موعود عليه الصلوة والسلام (حوالہ جات غیر مبایعین یہ تک) ۱۹۱۳ تقریر اول از محترم مولانا ابوالعطاء صا، فاضل میچ وقت اب دنیا میں آیا خدا نے عہد کا دن ہے دیکھایا مبارک وہ جو اب ایجان لایا صحابہ سے ملا جب مجھے کو پایا دہی کے اُن کو ساقی نے پلادی سبحنَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعادِي حضرات عهد سعادت مهد سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام مبارک زمانہ میں سب احمدی پر دانوں کی طرح شمع روحانیت کے گرد گھومتے تھے۔حضور علیہ السلام کے مقام کو خوب پہچانتے تھے۔سب کا یقین تھا کہ حضرت مسیح موعود سید نا حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں اور آپ سے فیض پا کر آپ کے امتی نبی ہیں۔اس لیے سب والہانہ عقیدت اور عاشقانہ ایثار سے اشاعت اسلام کے لیے ہر قربانی پیش کرتے تھے۔وہ سب جو عقیدہ رکھتے تھے اس کا جناب ایڈیٹر صاحب بکرنے یوں اعلان فرمایا تھا : شنو ! ہر ایک احمد میں اس عقیدہ پر قائم ہے کہ مبارک ومطهر و مقدس