نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 7 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 7

اس پر تو فتووں کا اس قدر جوش و خروش ہو کہ کھانا پینا اور سونا بھی حرام کر دیا جائے اور جب ایک دوسرا شخص ریوا غدین جمہوئی۔ناقل عیسائی مذہب کا حامی ہو کہ مدعی رسالت ہو اور نہ ہر اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہو، تو اس کی مخالفت کے لیے ایک سطر بھی نہ لکھی جاوے " در سالہ ریویو آف ریلیجنز اُردو مئی ۱۹۰۶ء ص ١٦ ) (۳) ایسا نبی میرزا غلام احمد قادیانی ہیں مولوی محمد علی صاحب نے تحریر کیا کہ : - ایسا ہی ایک نبی اس وقت بھی خدا تعالیٰ نے مبعوث فرمایا ہے لیکن لوگوں نے اسی طرح اس کا انکار کیا جیسا کہ پہلے نبیوں کا کاش کہ یہ لوگ اس وقت غور کرتے اور سوچتے کہ کیا وہ نشان ان کو نہیں دکھلائے گئے جو کوئی انسان نہیں دکھلا سکتا اور کیا وہ اسی طرح پر گناہ سے نجات نہیں دیتا جس طرح پہلے نبیوں نے دی۔اور ایک ہمہ علم اور ہمہ طاقت ہستی کے متعلق وہی یقین ان کے لوں میں نہیں پیدا کرتا جو پہلی امتوں میں پیدا کیا گیا۔ایسا نبی میرزا غلام احمد قادیانی ہیں۔" در یویو آف ریلیجنز جلد نمبرے بابت ماہ جولائی ۱۳ ۲۳۵) (۴) ہندوستان کے مقدس نبی مولوی محمد علی صاحب تحریر کرتے ہیں :- ہم اس بات کو مانتے ہیں کہ آخری زمانے میں ایک اوتار کے ظہور کے متعلق جو وعدہ انھیں دیا گیا تھا وہ خدا کی طرف سے تھا اور اُس کو ہندوستان کے مقدس نبی میرزا غلام احمد ر"