نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 50 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 50

بنا ، اس لائق تظھرا کہ ظلی نبی کے عظیم لقب سے ملقب ہو۔آنحضرت صلی اللہ علیہ ، وستم سے پہلے انبیاء بوجہ حضور صلی الله علیہ وسلم کے جزو می طل ہونے کے سے ملقب نہ ہوئے - اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّد اِس تَوَبَارِكْ وَسَلِّمُ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ -