نبوت سے ہجرت تک — Page 63
گے۔آپ سے ملاقات ہوئی تو آپ نے اسلام کی دعوت دی۔ایک نو ایاس نے آپ کی تائید میں رائے دی مگر اُس کے سردار نے چپ کرا دیا۔ہیں جب ایاس فوت ہوا تو اس کی زبان پر کلمہ توحید تھا۔یہ قبیلہ اور پہلا پھل تھا۔پھر وہاں زیر دست جنگ چھڑ گئی یہ جنگ بعاث کے سے مشہور ہے۔دونوں قبائل کے بڑے بڑے سردار مارے گئے۔بچہ۔اسلام کے پیغام کا کیا ہوا ؟ ماں۔اُسی طرف آرہی ہوں نہ نبوی رجب کے مہینے میں ایک دفعہ پھ یثرب کے لوگوں سے مکہ میں ملاقات ہوئی۔آپؐ نے بڑی محبت سے؟ کیا آپ میری بانہیں سن سکتے ہیں۔پھر آپ نے قرآن پاک کی کچھ آیات اور توحید کی طرف بلایا۔اُن لوگوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا آپر میں مشورہ کیا وہ سمجھ گئے کہ یہی وہ نبی ہے جس کی وہ انتظار کر رہے تھے انہوں نے سوچا اگر ہم انہیں نہیں مانتے تو ایسا نہ ہو کہ دوسرے مان لیں ہم سے بڑے ہو جائیں ہم دیکھتے رہ جائیں۔یہ چھ لوگ تھے۔سب ! لے آئے۔بچہ - بے حد خوشی ہو رہی ہے۔پیارے آقا کس قدر خوش ہوئے ہوں۔ان کے نام کیا تھے۔ماں - 1 - ابو امامرضا اسعد بن زرارہ بنو نجار سے سب سے پہلے ایمان لائے ۲۔عوف بن حارث بھی بنو نجار سے تھے یہ آپ کے دادا عبد المطلب ننھیال کا قبیلہ تھا۔(۳) رافع بن مالک بنو زریق سے (۲) قطبہ ابن عاد