نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 26 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 26

۲۶ سفر و غیرہ کے اخراجات کی طاقت بھی تو یہی لوگ رکھتے تھے۔غریب اور کمزور لوگ تو سفر بھی نہیں کر سکتے تھے۔بچہ۔حبشہ کے بادشاہ کا کیا نام تھا۔حبشہ کا دارالحکومت کون سا تھا؟ مان۔حبشہ کے بادشاہ کا نام اصحہ تھا لیکن یہ بادشاہ پنجاشی کہلاتے تھے۔دار الحکومت اسکوم تھا۔جو شہر مدوا کے قریب ہے۔یہ ایک مقدس شہر کے طور پر آباد ہے۔اس زمانے ہیں جیشہ ایک طاقتور اور مضبوط حکومت تھی یہاں پر مسلمانوں کو امن نصیب ہوا۔بادشاہ نے بہت اچھا مسلوک کیا۔بچہ۔کیا مکہ کے لوگوں نے ان کا پیچھا نہیں کیا ؟ ماں۔بالکل کیا تھا۔لیکن جب تک یہ پیچھا کرتے ہوئے بندرگاہ پر پہنچے تو جہاز روانہ ہو گیا تھا۔یہ ناکام لوٹے لیکن بہت غصہ آیا۔کیونکہ یہ لوگ ہاتھ سے نکل گئے۔پھر آہستہ آہستہ چھپ کہ دوسرے مسلمان بھی عیشہ جاتے رہے۔اس طرح ہجرت کرنے والے افراد ۸۳ ہو گئے۔بچہ۔پھر ان کے سرداروں نے کیا ترکیب نکالی ہوگی۔ماں۔انہوں نے اپنے دو بڑے سردار عمرو بن العاص اور عبد اللہ بن ربیعہ کو درباریوں اور نجاشی شاہ جیش کے لئے قیمتی تحائف دے کر جیبشہ روانہ کیا۔تاکہ بادشاہ کے پاس جاکر ان افراد کو واپس لاسکیں۔بچہ۔مخالف میں کیا چیزیں تھیں۔ماں۔ان میں زیادہ تر چمڑے کا سامان تھا۔اس زمانے میں عرب اس صنعت میں