مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 95 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 95

مواهب الرحمن ۹۵ اردو ترجمہ صلى الله فإنه وجد مرتبة النبوة قبل ظهور ہمارے آقا ۔ آقا خاتم الانبیاء ﷺ کے ظہور سے پہلے سيدنا خاتم الأنبياء ، فكماله لیس پایا تھا ۔ لہذا اس کا کمال ہمارے نبی صلی اللہ علیہ بمستفاد من نبينا صلى الله عليه وسلم سے فیضیاب نہ تھا اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات وسلم وهذا أمر ليس فيه شيء من نہیں اس لئے اُسے اُمت محمدیہ کا فرد قرار دینا لفظ ۷۶ الخفاء۔ فجعله فردا من الأمة امت کی حقیقت سے لاعلمی اور حضرت کبریا کی جهل بحقيقة لفظ "الامة"، کتاب کے خلاف ہے ۔ سواس میں کوئی شک نہیں و خلاف لكتاب حضرة الكبرياء کہ اسے امت میں داخل کرنا کذب صریح اور فلا شك أن إدخاله في الأمة ترک حیا ہے ۔ اس لئے اگر تو متقیوں میں سے كذب صريح وترك الحياء ہے تو اس بارے میں غور وفکر کر۔ حاصل کلام یہ کہ ففكّر في ذالك إن كنت من اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ کے بعد یہودیوں سے أهل الاتقاء ۔ والحاصل أن الله نبوت کی نعمت سلب کر لی ۔ اور یہ نعمت ان کی سلب من اليهود بعد عيسى نعمة طرف سید الانام صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں النبوة ، فلا ترجع إليهم أبدا في کبھی واپس نہیں آئے گی۔ نیز جو پہلے دلالت زمان خير البرية ۔ وكون عيسى من غير أب وبلا ولد دليل على ما قاطعہ سے گزر چکا ہے اس پر حضرت عیسی کا مر بالدلالة القاطعة، وإشارة إلى بن باپ اور لا نا محکم دلیل ہے۔ اور یہ اس اور لا ولد ہونا محکم اسرائیلی سلسلہ کے منقطع ہونے کی طرف اشارہ قطع تلك السلسلة الإسرائيلية فلا يجيء نبي من اليهود لا قدیم ہے ۔ پس نبوت محمد یہ کے دور میں یہودیوں میں ولا حديث في دور النبوة المحمدية ، سے کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نہ پرانا نہ نیا۔ یہ بزرگی وعد من الله ذي العزة۔ وكما والے اللہ کا وعدہ ہے اور جس طرح اُس نے اُن نزع النبوة منهم كذالك نزع سے نبوت چھین لی تھی اسی طرح ان سے بادشاہت منهم ملكهم وغادرهم الله بھی چھین لی اور اللہ نے انہیں بد بو دار مردار کی كالجيفة۔ وكان تــولـد يحيى من طرح چھوڑ دیا۔ حضرت یحیی کی قوائے بشریہ کے