مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 94

مواهب الرحمن ۹۴ اردو ترجمہ قومی مذ رفعتُ إلى السماء | آسمان پر اٹھایا گیا اُس وقت سے مجھے یہ معلوم نہیں الثانية۔ فانظروا أى كذب أكبر کہ میری قوم پر کیا گزری۔ پس غور کرو کہ اس من هذا الكذب الذي يرتكبه جھوٹ سے بڑھ کر اور کیا جھوٹ ہوگا جس کا المسيح أمام عين الله في يوم ارتكاب مسیح بروز حساب اور بوقت سوال اللہ کے الحساب والمسألة، ولا يخاف سامنے کرے گا۔ اور بارگاہ رب العزت سے نہیں حضرة ربّ العزة۔ فالحاصل أنه ڈرے گا ۔ حاصل کلام یہ کہ جب قرآن نے مسیح لما منع القرآن نزول المسیح کے آسمان سے نزول کو قطعیۃ الدلالت آیت میں من السماء في الآية التي هي كليه روک دیا تو اس سے بلا شک و شبہ یہ بات قطعية الدلالة، تعيَّن إذا من غير متعین ہو گئی کہ مسیح موعود یہود میں سے نہیں شك أن المسيح الموعود ليس ہو گا بلکہ اسی امت (محمد یہ ) میں سے ہوگا۔ اور یہ من اليهود بل من هذه الأمة ۔ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ ان یہود پر ذلت کی مار ماری وكيف وإن اليهود ضربت عليهم گئی ۔ پس ابدی عقوبت کے بعد وہ کسی عزت کے الذلة ؟ فهم لا يستحقون العزة بعد مستحق نہیں رہے۔ اس لئے یا د رکھو کہ رجوع عیسی العقوبة الأبدية ۔ فاعلموا أن خیال کا تصور محض جھاگ کے مشابہ ہے اور قرآن کا رجوع عيسى يشابه زبدا، وأن روکا ہوا کبھی واپس نہیں آسکتا۔ پھر جب اس کا محبوس القرآن لا يرجع أبدا ۔ ثم واپس آنا فرض کر لیا گیا تو اس سے ہمارے آقا إذا فرض رجوعه فيستلزم هذا خیر الانام (ﷺ) کی (نعوذ باللہ ) کذب بیانی كذب سيدنا خير البرية، فإنه قال لازم آتی ہے۔ کیونکہ آپ نے فرمایا تھا کہ آنے والا إن المسيح الآتي يأتي من الأمة ۔ مسیح امت میں سے آئے گا اور امت میں صرف وليس من الأمة إلا الذي وجد وہی شامل ہے جس نے حضرت محمد مصطفی كماله من فيوض المصطفى، ولا (ﷺ) کے فیوض سے اپنا کمال پایا اور یہ شرط يوجد هذا الشرط ط فی عیسی عیسی میں نہیں پائی جاتی ۔ کیونکہ اس نے مرتبہ نبوت صلى الله