مواہب الرحمٰن — Page 85
مواهب الرحمن ۸۵ اردو تر جمه كمال التشو والنماء۔وهذا هو كمال تک پہنچا۔اور یہ وہی حق ہے جو ہمارے نبی کریم ﷺ کی برکات پر شاہد ہے اور لوگوں کو کمال الحق الذي يشهد على بركات محبت اور خلوص کے ساتھ آپ کی ذات میں فنا نبينا، ويرى الناسَ حُسْنَه في حُلل ہونے والے متبعین کے لبادہ میں آپ کا حسن دکھلاتا التابعين الفانين فيه بكمال ہے۔اور کسی کا اس معاملہ میں برسر پیکار ہونا حد درجہ المحبة والصفاء ، ومن الجهل کی نادانی ہو گی بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے أن يقوم أحد للمراء ، بل هذا هو آنحضرت کے ابتر نہ ہونے کا بہت بڑا ثبوت ثبوت من الله لنفي كونه ابتر ہے۔اور تدبر کرنے والے شخص کے لئے کسی مزید (۶۸) ولا حاجة إلى تفصيل لمن تدبر۔تفصيل كی ضرورت نہیں۔اور یہ کہ آنحضور جسمانی يدخل الحضرة أبدا إلا الذي معه وإنه ما كان أبا أحد من الرجال اعتبار سے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں تھے من حيث الجسمانية، ولكنه أب ليکن آپ فیض رسالت کی حیثیت سے ہر اُس من حيث فيض الرسالة لمن شخص کے باپ ہیں جسے روحانیت میں کمال حاصل ہوا اور یہ کہ آپ خاتم النبیین اور مقبولوں كمّل في الروحانية وإنه خاتم کے سردار ہیں۔اور کوئی شخص بارگاہ ایزدی میں کبھی النبيين وعَـلَـمُ المقبولين۔ولا بھی داخل نہیں ہوسکتا سوائے اس کے کہ جس کے پاس آپ کی مہر کا نقش اور آپ کی سنت کے آثار نقش خاتمه، و آثار سنته، ولن ہوں۔اور آپ کی رسالت کے اقرار اور آپ کے يُقبل عمل ولا عبادة إلا بعد دین و ملت پر ثبات کے بعد ہی کوئی عمل و عبادت الإقرار برسالته، والثبات على قبول ہو سکتی ہے۔اور جس نے بھی آپ کو چھوڑا دينه و ملته۔وقد هلك من تركه اور اپنی ہمت اور طاقت کے مطابق آپ کی تمام وما تبعه في جميع سننه، علی قدر سنتوں کی پیروی نہ کی تو ایسا شخص بالضرور ہلاک وسعه وطاقته۔ولا شريعة بعده ہو گیا۔آپ کے بعد اور کوئی شریعت نہیں