مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 84

مواهب الرحمن ۸۴ اردو تر جمه وَطَرَ الشريعة، ولا يُعطون إِلَّا فَهُمَ | قرآن نے حاجت شریعت کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا القرآن، ولا يزيدون عليه ولا ہے۔انہیں فہم قرآن ہی دیا جاتا ہے اور وہ اس میں کوئی کمی بیشی نہیں کرتے اور جو اس میں کمی بیشی ينقصون منه، ومن زاد أو نقص کرے تو وہ فاجر شیطانوں میں سے ہے۔ختم فأولئك من الشياطين الفجرة۔نبوت سے ہماری مراد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ونعني بختم النبوة ختم كمالاتها پر جو اللہ کے تمام رسولوں اور انبیاء سے افضل ہیں على نبينا الذي هو أفضل رسل کمالات نبوت کا ختم ہونا ہے۔ہمارا عقیدہ ہے کہ الله وأنبيائه، و نعتقد بأنه لا نبى آپ کے بعد کوئی نبی نہیں مگر وہی جو آپ کی امت بعده إلا الذى هو من أمته ومن كله من روحانيته وأضاء بضيائه میں سے ہو اور آپ کے کامل ترین متبعین میں سے أكمل أتباعه، الذي وجد الفيض ہو۔جس نے تمام فیض آپ کی روحانیت سے پایا ہو اور آپ ہی کے نور سے منور ہو۔اس صورت میں فهناك لا غير ولا مقام الغيرة وہ کوئی غیر نہ ہوا اور نہ ہی جائے غیرت۔اور نہ تو یہ وليســت بـنبـوة أخرى ولا مـحـل کوئی دوسری نبوت ہوگی اور نہ ہی جائے حیرت۔للحيرة، بل هو أحمد تجلّى في بلکہ وہ احمد ہے جو ایک دوسرے آئینہ میں جلوہ گر سَجَنُجَلٍ آخر، ولا يغار رجل علی ہوا۔اور کوئی بھی شخص اپنی اُس شکل وصورت پر صورته التي أراه الله فی مِرآة غیرت کا اظہار نہیں کرتا جو اللہ نے اسے آئینہ میں وأظهر فإن الغيرة لا تهيج علی دکھائی اور ظاہر کی ہو۔اور نہ ہی شاگردوں اور بیٹوں التلامذة والأبناء ، فمن كان من پر غيرت جوش مارا کرتی ہے۔پس وہ شخص جو نبی النبي۔۔وفى النبي۔۔فإنما هو هو، کریم سے ہو اور نبی میں فنا ہو تو وہ وہی ہے کیونکہ وہ لأنه في أتم مقام الفناء ، ومصبغ فنا کے مقام انتم میں ہے اور اُسی کے رنگ میں بصبغته و مرتدى بتلك الرداء ، رنگین اور اسی کی چادر میں ملبوس ہوتا ہے۔اس نے وقد وجد الوجودَ منه وبلغ منه اس سے وجود پایا اور اسی کے ذریعے نشو و نما کے