مواہب الرحمٰن — Page 83
مواهب الرحمن ۸۳ اردو ترجمہ أيها الناس ۔۔ أرأيتم إن اے لوگو! بتاؤ تو سہی اگر میں اللہ تعالیٰ کی طرف كنت من عند الله وكفرتم بی سے ہوا اور تم نے میرا انکار کر دیا تو اس نقصان سے فأى خُسر أكبر من هذا بڑھ کر اور کون سا نقصان ہوگا ۔ کیا تم چاہتے ہو کہ الخسران؟ أتريدون أن أضرب میں تمہیں وحی پہنچانے سے رک جاؤں بعد اس عنكم الذكر صفحًا بعد ما أُمرت کے کہ انذار کا حکم دیا گیا ہے۔ کسی رسول کے لئے للإنذار؟ وما كان لمرسل أن یہ جائز نہیں کہ اللہ اس سے کلام کرے اور اسے کوئی يكلمه الله ويأمره ثم يخفى أمر حکم دے اور پھر وہ شریر لوگوں کے خوف سے اپنے ربه خوفا من الأشرار فاتقوا رب کے حکم کو چھپائے ۔ پس اللہ سے ڈرو اور اُس الله، ولا تقدموا بين يديه ولا کے سامنے پیش قدمی نہ کرو اور ظن پر حد درجے کا تصروا على الظن كل الإصرار اصرار نہ کرو۔ ذكر نُبذ من عقائدنا ہمارے عقائد کا مختصر سا ذکر إنا مسلمون نؤمن بكتاب الله ہم مسلمان ہیں ۔ اللہ کی کتاب فرقال اب فرقان حمید پر ہمارا الفرقان ۔ ونؤمن بأن سيدنا ایمان ہے اور ہم اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں کہ صلى الله عروسه محمدا نبيه ورسوله، وأنه جاء ہمارے سید و مولا محمد علی اس کے نبی اور رسول d ہیں۔ اور آپ تمام دینوں سے بہتر دین لے کر بخير الأديان ۔ ونؤمن بأنه خاتم آئے ہیں۔ اور ہمارا ایمان ہے کہ آپ خاتم الأنبياء لا نبي بعده، إلا الذي الانبیاء ہیں ۔ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں مگر وہ جو d ربِّي من فيضه وأظهره وعده ۔ آپ کے ہی فیض سے تربیت یافتہ ہو اور آپ کی ولله مكالمات و مخاطبات مع پیشگوئی کے مطابق ظاہر ہوا ہو۔ اور اللہ کے أوليائه في هذه الأمة، وإنهم مكالمات اور مخاطبات اپنے اولیاء کے ساتھ اس يُعطون صبغة الأنبياء وليسوا نبیین امت میں جاری ہیں۔ ایسے اولیاء کو نبیوں کا رنگ ۶۷ في الحقيقة، فإن القرآن أكمل دیا جاتا ہے جبکہ وہ در حقیقت نبی نہیں ہیں۔ کیونکہ