مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 81 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 81

مواهب الرحمن ΔΙ اردو تر جمه وما صبرت وتركت التقوى وما اس کے باوجود تو نے مجھے ایذا دی اور صبر نہ کیا۔حذرت۔أيها العزيز۔اتق الخبیر تو نے تقویٰ کی راہ چھوڑی اور خوفِ خدا نہ الديان، وقد ردف كل سوء کیا۔عزیز من خدائے خبیر سے ڈر۔اور حقیقت یہ الحسبان۔وقد نزل المسيح من ہے کہ ہر بدی کو سزا لازم ہے۔مسیح آسمان سے نازل ہو چکا اور طاعون زمین سے ظاہر ہوگئی۔پس السماء ، والطاعون من الأرض أتى، فإذا لم تتوبوا اليوم فمتى؟ اگر آج تم نے تو بہ نہ کی تو پھر کب ؟ سو جان لو کہ یہ فاعلموا أن هذا أوان رفض الكبر والخيلاء ، لا وقت الرعونة کبر و غرور کے چھوڑنے کا وقت ہے۔نہ کہ رعونت ، غفلت اور استہزا کا وقت۔اللہ ان لوگوں سے سخت والغفلة والاستهزاء۔وإن الله غضب غضبا شديدا على الذين ناراض ہوتا ہے جو غفلت کی زندگی کو پسند کرتے اور رضوا بعيشة الغفلة، وآثروا دنیا اور اس کی زینت کو مقدم رکھتے ہیں اور صرف الدنيا وزينتها ولا يؤمنون إلا زبان سے ایمان لاتے ہیں پس میں تمہیں اللہ کی بالألسنة، فأذكركم بأيام الله پکڑ کے ایام یاد دلاتا ہوں۔پس اے دانشمند و! اللہ فاتقوا الله يا ذوى الفطنة۔وليس كا تقویٰ اختیار کرو۔اور یا درکھو کہ یہ وقت جنگ اور هذا الوقت وقت الغزاة وتقلد سیف و سنان اٹھانے کا وقت نہیں ، بلکہ میرے الرماح والمرهفات، بل أمرني رب نے مجھے یہ حکم دیا ہے کہ اے اس امت کے ربی یا معشر هذه الأمة أن لوگو! تم تو بہ اور عفت سے مسلح ہو جاؤ۔کیونکہ تمام تر - تتقلدوا بسلاح التوبة والعفة، فإنّ النصرة كلها في هذه العُدّة۔وإن نصرت اسی تیاری سے وابستہ ہے۔اور یہ زمین گناہوں کی کثرت ، اللہ کو چھوڑنے اور خرافات کی الأرض مـلـعـونـة مـمـقـوتـة لكثرة طرف مائل ہو جانے کی وجہ سے لعنتی اور خدا کے الخطيّات، ولتركِ الله والتمايل غضب کا مورد ہے۔اور یہ وقت شمشیر و سناں کا على الخزعبيلات۔وليس الوقت وقت السيوف والأسنة، بل أوان نہیں ہے بلکہ تزکیہ نفس اور اپنی باگوں کو اللہ کی تزكية النفوس وثني الأعِنّةِ۔طرف پھیرنے کا وقت ہے۔